3D Foam Brick Wall Sheet Pack of 4 (Leaf Style)

بلکل ٹا ئل کے جیسی دکھائی دینے والی فوم سے بنی یہ شیٹ واٹر پروف ہے ۔ یکن واش روم میں جہاں سیدھا پانی گریں یا آوٹ ڈور بارش جہاں ڈائریکٹ اس پر پڑے وہاں کیلیے موضوں نہیں ہاں واشروم میں آپ اوپر والی دیوار جہاں ڈائریکٹ پانی نہ گریں وہاں لگا سکتے ہی۔ اس کا سائز 2.4×2.4 فٹ فٹ ہے،
آسانی سے کسی بھی قسم کی دیوار چاہے سیپج والی پینٹ اور بغیر پینٹ ہر طرح کی سرفیس پرلگائی جاسکتی ہے۔
ہمارے پاس اس وقت 4 کلر موجود ہیں یہ 4 شیٹ میں 1 ہی کلر کا پیک =/1599 کا ہے آپ اپنی پسند کا کلر اور تعداد ویب سائٹ سے آرڈر کر سکتے ہیں ڈلیوری چارجز 200 میں پورے پاکستان میں مہیا کی جا سکتی ہے۔ اور ہماریآوٹ لیٹ ابھی بند ہے لہزا صرف آن لائن خرید سکتے ہیں۔
لگانے کا طریقہ۔

اپنی دیوار کو اچھے سے پہلے صاف کرلے پیچھے لگے پیپر کو اتار کر فورا مطلوبہ جگہ پر چپکا دیں

Availability:

In stock

1,599

Clear
Color

Grey, White, Yellow

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “3D Foam Brick Wall Sheet Pack of 4 (Leaf Style)”

There are no reviews yet.

Wallet.com.pk